Nokia 110 2022 User Guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 110 2022

Download

گاڑیاں

‏‫ریڈیو سگنل گاڑیوں میں غیردرست طریقے سے نصب یا نامناسب طور پر محفوظ کردہ الیکٹرانک نظامات کو متاثر کرسکتے ہيں۔ مزید معلومات کیلئے اپنى گاڑى یا گاڑی کے آلات بنانے والوں کے ساتھ چیک کریں۔ صرف اہل افراد ہی آلے کو گاڑی میں نصب کرسکتے ہيں۔ ناقص تنصیب خطرناک ہو سکتی ہے اور آپ کی وارنٹی کو غیر موثر کر سکتی ہے۔ باقاعدگی کے ساتھ اس بات کی جانچ کريں کہ آپ کی گاڑی میں تمام وائرلیس آلات لگائے گئيں ہيں اور صحیح سے کام کررہے ہيں۔ آتش گیر یا دھماکہ خیز مواد کو اسی خانے میں نہ رکھیں جس میں آلہ، اس کے حصے یا اضافی آلات/لوازمات ہوں۔ ہوا کے بيگ کے پھيلاؤ کے علاقے ميں اپنا آلہ یا اضافی آلات کبھی نہ رکھیں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • Set up and switch on your phone
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • Keypad
Product and safety information

Set Location And Language

Asia