Nokia 130 (2023) user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 130 (2023)

Download

تصدیق کی معلومات (SAR)‏

فون کا يہ ماڈل ريڈيائي لہروں کے ضرر سے بچاؤ کي بین الاقوامی رھنما ھدايات کے عين مطابق ہے۔

آپ کا موبائل آلہ ايک ريڈيو ٹرانسميٹر اور ريسيور ہے۔ يہ اسطرح بنايا گيا ہے کہ ريڈيائي لہروں (ريڈيو فريکوئنسى برقی شعبوں) کے ظہور سے متعلق بين الاقوامى رھنما اصولوں آزاد سائنسی تنظیم ICNIRP کے سفارش کردہ ايکسپوزر کى حدود سے تجاوز نہ کرے۔ ان رہنما ہدايات میں کافی زیادہ حفاظتی گنجائشیں ہیں جن کا مقصد، بلا لحاظ عمر اور صحت، تمام اشخاص کى حفاظت يقينى بنانا ہے۔ يہ رھنما اصول مخصوص شرح جاذبہ ہے جو مخصوص شرح جاذبہ، يا SAR کے معياروں پر مبنى ہيں، جو کہ آلے کی ترسیل کے دوران سر یا جسم میں جانے والی ریڈیو فریکونسی کی طاقت کی مقدار کا اصطلاح ہے۔ ICNIRP رھنما ھدايات ميں عوامى استعمال کے موبائل آلات کيلئے SAR کى حد دس گرام جسمانى خليوں کے تناسب پر ۲،۰ واٹ/کلوگرام‬ ہے۔

معيارى عمليات کى حالت استعمال ميں اس آلے کى نشريات کے دوران سب سے زيادہ تصديق کردہ قوت کى سطح پر تمام آزمودہ فريکوئنسى بينڈوں پر استعمال کے دوران شرح جاذبہ SAR کى آزمائشات کى گئى ہيں۔

يہ آلہ RF ايکسپوزر کى رہنما ہدايات کے مطابق ہوتا ہے جب اس کو جسم سے کم از کم 5/8 انچ (1.5 سنٹی میٹر) دور رکھا جائے۔ جب ليجانے کيلئے کوئی کور، بيلٹ کلپ يا جسم پر لگانے کيلئے دوسرے قسم کا ہولڈر استعمال کيا جائے، تو اس ميں کوئی دھات شامل نہيں ہونی چاہئے اور آلہ آپ کے جسم سے اوپر بيان کردہ فاصلے پر ہونا چاہیئے۔

ڈيٹا يا پيغامات بھیجنے کيلئے نيٹ ورک سے ايک اچھی کوالٹی کے کنکشن کی ضرورت ہوتی ہے۔ بھیجنے میں تاخیر ہوسکتی ہے جب تک ایسا کنکشن دستیاب نہ ہوجائے۔ انفصالی فاصلوں سے متعلقہ ہدایات کی پیروی کریں جب تک بھیجنا مکمل نہ ہوجائے۔

عام استعمال کے دوران، SAR ویلیو عام طور پر درج بالا بیان کی گئی ویلیو سے کم ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ، نظام کی کارکردگی کے مقاصد کے لئے اور نیٹ ورک پر مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے، آپ کے موبائل کے کام کرنے کی طاقت خودبخود کم ہوجاتی ہے جب کال کرنے کیلئے پوری طاقت کی ضرورت نہ ہو۔ جب آؤٹ پٹ کی طاقت کم ہوتی ہی، SAR ویلیو بھی کم ہوتی ہے۔

آلے کے ماڈلز کی مختلف ورژنز اور ایک سے زيادہ ویلیو ہوسکتی ہیں۔ ترکیبی اجزاء اور ڈیزائن وقت کے ساتھ ساتھ بدل سکتے ہیں اور کبھی کبھار SAR کے ویلیو پر اثر انداز ہوسکتے ہيں۔

مزید معلومات کیلئے www.sar-tick.com پر جائيں۔ نوٹ کریں کل موبائل آلات میں ترسیل صوتی کال کے بغیر بھی جاری رہتی ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے بیان کیا ہے کہ موجودہ سائنسی معلومات کے مطابق موبائل آلات استعمال کرنے کے دوران کوئی خاص احتیاطی تدابیر کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ ايکسپوزر‬ کم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کی تجویز ہے کہ جسم اور سر سے آلے کو دور رکھنے کیلئے اپنا استعمال کم کریں یا ہینڈز فری کٹ استعمال کریں۔ ‏‫RF ايکسپوزر‬ کے بارے میں مزید معلومات اور تشریحات اور وضاحتوں کیلئے www.who.int/peh-emf/en پر WHO کا ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • Set up and switch on your phone
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • Keypad
Product and safety information

Set Location And Language

Asia