اہم: اس آلے کو صرف منی SIM کارڈ (تصویر ملاحظہ فرمائيں) کے ساتھ استعمال کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ غير مطابقت پذیر SIM کارڈ کا استعمال کارڈ یا آلہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کارڈ پر ذخيرہ کردہ ڈيٹا ضائع کرسکتا ہے۔ برائے مہربانی مائکرو UICC کٹ آؤٹ والے SIM کارڈ کے استعمال کے بارے میں اپنے موبائل آپریٹر سے مشورہ کریں۔
نوٹ: کوئی بھی کور نکالنے سے قبل ہميشہ آلے کو بند کريں اور چارجر اور کسى دوسرے آلے کو منقطع کرديں۔ کور تبديل کرنے کے دوران اليکٹرانک اجزا کو چھونے سے پرہيز کريں۔ آلہ کو ہميشہ کور لگا کر رکھيں يا استعمال کريں۔
If you have a second SIM, slide it into the SIM2 slot. Both SIM cards are available at the same time if neither of them is being used, but while one SIM card is active, for example, making a call, the other may be unavailable.
Press and hold the power key.