آپ کی بیٹری کو جزوی طور پر فیکٹری میں چارج کیا گیا ہے مگر اپنا فون استعمال کرنے سے پہلے آپ کو بیٹری کو دوبارہ چ��رج کرنے کی ضرورت ہوگی۔
بيٹری چارج کریں
چارجر کو دیواری آؤٹ لیٹ میں لگائيں۔
چارجر کو فون سے جوڑیں۔ ختم کرنے کے بعد چارجر کو پہلے فون سے پھر دیواری آؤٹ لیٹ سے نکالیں۔
اگر بيٹری مکمل طور پر ڈسچارج ہوچکی ہے، تو قبل اس کے کہ چارجنگ نشان کار ظاہر کی جائے، چند منٹ کا وقت لگ سکتا ہے۔
ٹوٹکا: جب دیواری آؤٹ لیٹ دستیاب نہ ہو تو آپ USB چارجنگ استعمال کرسکتے ہیں۔ چارجنگ کے دوران ڈیٹا بھی منتقل کی جاسکتی ہے۔ USB کی چارجنگ کی کارکردگی کی صلاحیت نمایاں طور پر مختلف ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ اس سے پہلے کہ چارجنگ شروع ہو اور آلہ کام کرنا شروع کریں، بہت وقت لگ سکتا ہے۔ یقینی بنائيں کہ آپ کمپیوٹر چالو ہے۔