Nokia 2660 Flip user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 2660 Flip

Download

ایمرجینسی کالیں

اہم: تمام حالات ميں کنکشن کی ضمانت نہيں دی جاسکتی ہے۔ بنيادى رسل ورسائل کیلئے کسى وائرليس فون پر کبھى مکمل بھروسہ ہرگز نہ کريں جيسے ميڈيکل ايمرجنسياں۔

کال کرنے سے پہلے:

  • فون کو چالو کریں۔
  • اگر فون اسکرین اور بٹن لاک شدہ ہیں تو انہیں ان لاک کریں۔ ایسی جگہ میں جائيں جہاں سگنل کى مناسب قوت ہو۔
  1. اختتامی بٹن کو بار بار دباتے رہیں جب تک ہوم اسکرین ظاہر نہ ہوجائے۔
  2. اپنے موجودہ محل وقوع کے اعتبار سے سرکارى ايمرجنسى نمبر درج کريں۔ ايمرجنسى کال کے نمبر وقوع کے لحاظ سے مختلف ہوسکتا ہے۔
  3. کال بٹن دبائيں۔
  4. ضرورى معلومات جس قدر صحيح ممکن ہوسکے فراہم کريں۔ کال اس وقت تک ختم نہ کریں جب تک ایسا کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔

آپ کو درج ذیل کی بھی ضروت ہوگی:

  • فون میں ایک SIM کارڈ داخل کریں۔
  • اگر آپ کا فون PIN کوڈ طلب کرے تو اپنے حالیہ مقام کا سرکاری ہنگامی نمبر درج کرکے کال بٹن دبائيں۔
  • اپنے فون میں تمام پابندیاں بند کر دیں، جیسے کال بندش، فکسڈ ڈائلنگ یا بند صارف گروپ۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software UpdatesFull SpecificationsEnvironmental Profile
  • Keys and parts
  • Set up and switch on your phone
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • Keypad
Product and safety information

Set Location And Language