گاڑیوں میں غیر مناسب طور پر نصب کردہ یا ناکافی شیلڈ فراہم کردہ الیکٹرونک سسٹمز کو ریڈیائی سگنلز متاثر کر سکتے ہیں۔ کسى فزيشين يا طبى آلہ کے صنعت کار سے مشورہ کريں اس امر کا تعین کرنے کیلئے کہ آیا يہ بيرونى ریڈیو توانائى سے بچاؤ يا شيلڈنگ کى کافى صلاحيت رکھتے ہيں۔