Nokia 8110 4G user guide

Skip to main content
All Devices
Download

Nokia 8110 4G

Download

اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں

SIM کارڈ، حافظہ کارڈ اور بیٹری داخل کرنے کا طریقہ سیکھیں اور اپنے فون کو چالو کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

مائکرو SIM

اہم: اس آلے کو صرف مائکرو SIM کارڈ (تصویر ملاحظہ فرمائيں) کے ساتھ استعمال کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ ‏‫غير مطابقت پذیر SIM کارڈ کا استعمال کارڈ یا آلہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کارڈ پر ذخيرہ کردہ ڈيٹا ضائع کرسکتا ہے۔‬ برائے مہربانی نینو UICC کٹ آؤٹ والے SIM کارڈ کے استعمال کے بارے میں اپنے موبائل آپریٹر سے مشورہ کریں۔

مائکروSD حافظہ کارڈز

مائکروSD حافظہ کارڈز

اس آلے کے ساتھ صرف منظور کردہ مطابقت رکھنے والے حافظہ کارڈز استعمال کریں۔ ‏‫‏‫غير مطابقت پذیر SIM کارڈ اور آلہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کارڈ پر ذخيرہ کردہ ڈيٹا ضائع کرسکتا ہے۔‬‬

نوٹ: کوئی بھی کور نکالنے سے قبل ہميشہ آلے کو بند کريں اور چارجر اور کسى دوسرے آلے کو منقطع کرديں۔ کور تبديل کرنے کے دوران اليکٹرانک اجزا کو چھونے سے پرہيز کريں۔ آلہ کو ہميشہ کور لگا کر رکھيں يا استعمال کريں۔

اپنا فون کو مرتب کریں (ایک SIM)

اپنا فون کو مرتب کریں (ایک SIM)
  1. اپنے ناخن کو فون کے نچلے سرے میں موجودہ چھوٹے شگاف میں ڈالیں اور آہستہ سے کور اٹھائيں اور نکالیں۔
  2. اگر فون میں بیٹری موجود ہو تو اسے اٹھا کر نکالیں۔
  3. SIM کے کانٹیکٹ ایریا کو نیچے کی طرف رکھتے ہوئے اس کو SIM سلاٹ میں داخل کریں۔
  4. اگر آپ کے پاس حافظہ کارڈ ہو تو اسے حافظہ کارڈ کے خانے میں سلائيڈ کریں۔
  5. بیٹری روابط کو لائن اپ کریں، اور بیٹری کو اندر ڈالیں۔
  6. پشت کور واپس لگادیں۔

اپنا فون کو مرتب کریں (ایک SIM)

اپنا فون کو مرتب کریں (ایک SIM)
  1. اپنے ناخن کو فون کے نچلے سرے میں موجودہ چھوٹے شگاف میں ڈالیں اور آہستہ سے کور اٹھائيں اور نکالیں۔
  2. اگر فون میں بیٹری موجود ہو تو اسے اٹھا کر نکالیں۔
  3. SIM کے کانٹیکٹ ایریا کو نیچے کی طرف رکھتے ہوئے اس کو SIM سلاٹ میں داخل کریں۔
  4. اگر آپ کے پاس حافظہ کارڈ ہو تو اسے حافظہ کارڈ کے خانے میں سلائيڈ کریں۔
  5. بیٹری روابط کو لائن اپ کریں، اور بیٹری کو اندر ڈالیں۔
  6. پشت کور واپس لگادیں۔

اپنا فون چالو کریں

کا بٹن دبائيں اور دبا کر رکھيں۔

منتخب کریں کہ کونسی SIM استعمال کرنی ہے

  1. منتخب کریں مینیو > > اتصال > دہری SIM۔
  2. کالز کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے منتخب کریں کالہمیشہ پوچھیں کو بند پر تبدیل کریں اور ترجیحی SIM منتخب کریں۔
  3. پیغامات کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے منتخب کریں پیغام رسانیہمیشہ پوچھیں کو بند پر تبدیل کریں اور ترجیحی SIM منتخب کریں۔
  4. موبائل ڈیٹا کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے موبائل ڈیٹا کنکشن کو چالو پر مرتب کریں اور موبائل ڈیٹا اور ترجیحی SIM کو منتخب کریں۔
Tip: To be able to distinguish your SIM cards, give them descriptive names. In the SIM Manager settings, select each SIM card, enter a name, and select Save.

SIM کارڈ ہٹائيں

پشت کور کھولیں، بیٹری ہٹائيں اور SIM کو باہر کی طرف سلائيڈ کریں۔

حافظہ کارڈ نکالیں

پشت کور کھولیں، بیٹری ہٹائيں اور حافظہ کارڈ کو باہر کھینچيں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
شروع کریں
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone

Set Location And Language