Nokia C20 Plus user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia C20 Plus

Download

اپنے آلہ کو مضر مشمولات سے بچائيں

آپ کا آلہ وائرس اور دیگر نقصان دہ مواد کا شکار بن سکتا ہے۔ درج ذیل احتیاطات برتیں:

  • پیغامات کھولتے وقت محتاط رہیں۔ اس میں مضر سافٹ ویئر شامل ہوسکتا ہے یا بصورت دیگر آپ کے آلے یا کمپیوٹر کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔
  • اتصال کی درخواستیں قبول یا انٹرنیٹ براؤزنگ یا اجزا ڈاؤن لوڈ کرتے وقت محتاط رہیں۔ ناقابل اعتماد ماخذوں سے Bluetooth کنکشن کی درخواستیں قبول نہ کريں۔
  • صرف قابل اعتماد اور مناسب حفاظتی فراہم کرنے والی ماخذوں سے خدمات اور سافٹ ویئر نصب اور استعمال کریں۔
  • اپنے آلے اور دیگر متصل کمپیوٹر پر اینٹی وائرس اور دیگر حفاظتی سافٹ ویئر نصب کریں۔ بیک وقت صرف ایک اینٹی وائرس استعمال کریں۔ ایک سے زیادہ استعمال کرنا آلے اور/یا کمپیوٹر کی کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے۔
  • اگر آپ انٹرنیٹ پر تیسرے فریق کے پہلے سے نصب شدہ بک مارکس اور لنکس تک رسائی کرتے ہیں تو مناسب احتیاطی تدابیر لیں۔ HMD Global ایسی سائٹوں کی تائید کرتی ہے نہ ذمہ داری نہیں لیتی ہے۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keep your phone up to date
  • Keys and parts
  • Insert the SIM and memory cards
  • Charge your phone
  • Switch on and set up your phone
  • Dual SIM settings
  • Lock or unlock your phone
  • Use the touch screen
پروڈکٹ اور سلامتی کی معلومات

Set Location And Language

Asia