Nokia T20 user guide

Skip to main content
All Devices
Download

Nokia T20

Download

امکانی طور پر دھماکہ خیز ماحول

ممکنہ دھماکہ خيز ماحول میں اپنا آلہ بند کرديں، جیسے پیٹرول پمپ۔ اسپارک، دھماکہ يا آگ کا سبب ہوسکتا ہے جس کے نتيجہ ميں جسمانى نقصان يا حتى کہ موت بھى واقع ہوسکتى ہے۔ ایندھن والے علاقوں، کيمياوى مواد کے کارخانوں میں يا جہاں دہماکہ کرنے کا کام جارى ہو، پابنديوں پر عمل کريں۔ قدرے دھماکہ خيز ماحول کے علاقے ہميشہ نہيں مگر اکثر واضح طور پر نشان زدہ ہوتے ہيں۔ عام طور پر يہ وہ جگہيں ہوتی ہيں جہاں آپ سے اپنا انجن بند کرنے کو کہا جاتا ہے ؛کشتيوں ميں نچلے حصے کے ڈيک، کيمياوى مواد کى ترسيل يا ذخيرہ کرنے کى جگہيں اور ايسى جگہيں جہاں ہوا ميں کيمياوى مواد يا ذرات ہوں۔ ان گاڑیوں کے تیار کنندگان کے ساتھ چیک کرنا چاہئے جن میں مايع پيٹروليم گیس استعمال کیا جاتا ہے (جيسا کہ پروپين يا بيوٹين) یا جاننے کیلئے کہ آیا یہ آلہ ان کے نزدیک بے خوف و خطر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software UpdatesFull SpecificationsEnvironmental Profile
  • Keys and parts
  • Insert the SIM and memory cards
  • Charge your tablet
  • Switch on and set up your tablet
  • Lock or unlock your tablet
  • Use the touch screen
پروڈکٹ اور سلامتی کی معلومات
  • For your safety
  • Network services and costs
  • Take care of your device
  • ری سائیکل
  • کراس شدہ پہیے دار ٹوکری کی علامت
  • Battery and charger information
  • چھوٹے بچے
  • سماعت
  • اپنے آلہ کو مضر مشمولات سے بچائيں
  • گاڑیاں
  • امکانی طور پر دھماکہ خیز ماحول
  • تصدیق کی معلومات (SAR)‏
  • ڈيجيٹل حقوق کے انتظام کے بارے میں
  • Copyrights and other notices

Set Location And Language