Nokia T21 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia T21

Download

جسم میں داخل کئے گئے ميڈيکل آلات

امکانی مداخلت سے گریز کرنے کیلئے طبی آلات کے مصنوعات کار سفارش کرتے ہیں کہ وائرلیس آلہ اور جسم میں داخل کیا گیا طبی آلہ کے مابین کم از کم 6 انچ (15.3 سینٹی میٹر) کا فاصلہ ہونا ضروری ہے۔ اشخاص جن کے پاس ایسے آلات ہوں کو چاہیئے:

ہمیشہ وائرلیس آلہ کو طبی آلہ سے 6 انچ (15.3 سینٹی میٹر) سے زيادہ کی دوری پر رکھيں۔

  • سينے والى جيب میں وائرلیس آلہ رکھنے سے گریز کریں۔
  • وائرلیس آلہ کو طبی آلے کے مخالف کان کے ساتھ تھامیں۔
  • وائرلیس آلہ بند کر دیں اگر اس آپ کو زرا سا بھی شک ہو کہ مداخلت واقع ہورہی ہے۔
  • جسم میں داخل کیے گيے طبی آلات کے متعلق مصنوعہ کار کی ہدایات کی پیروی کریں۔

اگر آپ کو میڈیکل آلہ کے ساتھ وائرلیس آلہ کی موجودگی کے بارے میں کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت ہو تو اپنے حفاظتی صحت مہیا کار سے مشورہ کریں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software UpdatesFull SpecificationsEnvironmental Profile
  • Keys and parts
  • Insert the SIM and memory cards
  • Charge your tablet
  • Switch on and set up your tablet
  • Lock or unlock your tablet
  • Use the touch screen
Product and safety information

Set Location And Language