Nokia 6.1 Plus user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 6.1 Plus

Download

For your safety

Read these simple guidelines. Not following them may be dangerous or against local laws and regulations. For further information, read the complete user guide.

ممنوعہ علاقوں ميں بند کرديں

ممنوعہ علاقوں ميں بند کرديں

آلہ کو بند کريں جب وائرليس فون کے استعمال کی اجازت نہ ہو يا جب يہ مداخلت يا خطرے کا باعث بن سکتا ہو، مثال کے طور پر ہوائی جہاز میں، طبی آلات، ایندھن، کيميائی مواد کے قریب يا جہاں دھماکے کئے جارہے ہوں۔ ممنوعہ علاقوں ميں تمام ہدايات پر عمل کريں۔

سڑک پر حفاظت سب سے مقدم ہے

سڑک پر حفاظت سب سے مقدم ہے

تمام مقامى قوانين کى اطاعت کريں۔ ڈرائيونگ کے دوران گاڑى چلانے کے لئے ہميشہ اپنے ہاتھ آزاد رکھيں۔ آپ کى اولين توجہ ڈرائيونگ کرتے وقت سڑک پر حفاظت ہونا چاہيئے۔

مداخلت

مداخلت

تمام وائرليس آلات اپنے تئيں مداخلت کے لئے حساس ہوسکتے ہيں، جس کى وجہ سے ان کى کارکردگى متاثر ہوسکتى ہے۔

خدمت کے اہل افراد

خدمت کے اہل افراد

صرف مستند اور اہل افراد ہى اس مصنوعہ کى تنصيب يا مرمت کرسکتے ہيں۔

بیٹریاں، چارجرز اور اضافی آلات

بیٹریاں، چارجرز اور اضافی آلات

اس مخصوص آلے کے ساتھ مصرف کيلئے صرف HMD Global Oy کی منظور کردہ بيٹرياں چارجر اور اضافی آلات استعمال کريں۔ مطابقت نہ رکھنے والى مصنوعات کے ساتھ کنکشن نہ کريں۔

اپنے آلے کو خشک رکھيں

اپنے آلے کو خشک رکھيں

آپ کا آلہ پانى کيلئے مزاحمت نہيں رکھتا۔ اس کو خشک رکھيں۔

GLASS PARTS

GLASS PARTS

The device and/or its screen is made of glass. This glass can break if the device is dropped on a hard surface or receives a substantial impact. If the glass breaks, do not touch the glass parts of the device or attempt to remove the broken glass from the device. Stop using the device until the glass is replaced by authorised service personnel.

اپنی سماعت کو بچائیں

اپنی سماعت کو بچائیں

سماعت کے امکانی نقصان کو روکنے کے لئے طویل مدت کے لئے اونچی سطح پر آوازیں نہیں سنیں۔ جب لاؤڈاسپيکر زير استعمال ہوتو اپنے آلے کو اپنے کان کے قریب رکھتے ہوئے محتاط رہيں۔

SAR

SAR

يہ آلہ ريڈيو فريکوئنسی کے ظہور کي رھنما ھدايات کے مطابق ہے جب يا اس کو عام حالات ميں کان پر لگا کر استعمال کيا جائے جسم سے کم از کم 0.2 انچ (5 ملی میٹر) کے فاصلے پر۔ زیادہ سے زیادہ SAR ویلیوز کو اس صارف گائیڈ میں سرٹیفیکیشن معلومات (SAR) کے سیکشن میں حاصل کیا جاتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے www.sar-tick.com پر جائيں۔

جب ليجانے کيلئے کوئی کور، بيلٹ کلپ يا جسم پر لگانے کيلئے دوسرے قسم کا ہولڈر استعمال کيا جائے، تو اس ميں کوئی دھات شامل نہيں ہونی چاہئے اور آلہ آپ کے جسم سے اوپر بيان کردہ فاصلے پر ہونا چاہیئے۔ نوٹ کریں کل موبائل آلات میں ترسیل صوتی کال کے بغیر بھی جاری رہتی ہے۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keep your phone up to date
  • Keys and parts
  • Insert or remove the SIM and memory card
  • Charge your phone
  • Switch on and set up your phone
  • Dual SIM settings
  • Setting up fingerprint ID
  • Lock or unlock your phone
  • Use the touch screen
پروڈکٹ اور سلامتی کی معلومات

Set Location And Language