Nokia 105 Plus user guide

Skip to main content
All Devices
Download

Nokia 105 Plus

Download

اپنے فون کو چارج کریں

آپ کی بیٹری کو جزوی طور پر فیکٹری میں چارج کیا گیا ہے مگر اپنا فون استعمال کرنے سے پہلے آپ کو بیٹری کو دوبارہ چ��رج کرنے کی ضرورت ہوگی۔

بيٹری چارج کریں

  1. چارجر کو دیواری آؤٹ لیٹ میں لگائيں۔
  2. چارجر کو فون سے جوڑیں۔ ختم کرنے کے بعد چارجر کو پہلے فون سے پھر دیواری آؤٹ لیٹ سے نکالیں۔

اگر بيٹری مکمل طور پر ڈسچارج ہوچکی ہے، تو قبل اس کے کہ چارجنگ نشان کار ظاہر کی جائے، چند منٹ کا وقت لگ سکتا ہے۔

ٹوٹکا: جب دیواری آؤٹ لیٹ دستیاب نہ ہو تو آپ USB چارجنگ استعمال کرسکتے ہیں۔ چارجنگ کے دوران ڈیٹا بھی منتقل کی جاسکتی ہے۔ USB کی چارجنگ کی کارکردگی کی صلاحیت نمایاں طور پر مختلف ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ اس سے پہلے کہ چارجنگ شروع ہو اور آلہ کام کرنا شروع کریں، بہت وقت لگ سکتا ہے۔ یقینی بنائيں کہ آپ کمپیوٹر چالو ہے۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
Get started
  • Keys and parts
  • Set up and switch on your phone
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • Keypad

Set Location And Language

Asia