Nokia 105 Plus user guide
Skip to main content
Smartphones
Feature phones
Tablets
Accessories
HMD Skyline
For business
Smartphones
Feature phones
Tablets
Accessories
HMD Skyline
For business
About
Who we are
Newsroom
Blog
Self-repair
Repair, reuse, recycle
Self-repair
Device recycling
Sustainability
Support
International
All Devices
Choose Language
Download
Nokia 105 Plus
Back
Choose Language
Download
ایمرجینسی کالیں
اہم:
تمام حالات ميں کنکشن کی ضمانت نہيں دی جاسکتی ہے۔ بنيادى رسل ورسائل کیلئے کسى وائرليس فون پر کبھى مکمل بھروسہ ہرگز نہ کريں جيسے ميڈيکل ايمرجنسياں۔
کال کرنے سے پہلے:
فون کو چالو کریں۔
اگر فون اسکرین اور بٹن لاک شدہ ہیں تو انہیں ان لاک کریں۔ ایسی جگہ میں جائيں جہاں سگنل کى مناسب قوت ہو۔
اختتامی بٹن کو بار بار دباتے رہیں جب تک ہوم اسکرین ظاہر نہ ہوجائے۔
اپنے موجودہ محل وقوع کے اعتبار سے سرکارى ايمرجنسى نمبر درج کريں۔ ايمرجنسى کال کے نمبر وقوع کے لحاظ سے مختلف ہوسکتا ہے۔
کال بٹن دبائيں۔
ضرورى معلومات جس قدر صحيح ممکن ہوسکے فراہم کريں۔ کال اس وقت تک ختم نہ کریں جب تک ایسا کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
آپ کو درج ذیل کی بھی ضروت ہوگی:
فون میں ایک SIM کارڈ داخل کریں۔
اگر آپ کا فون PIN کوڈ طلب کرے تو اپنے حالیہ مقام کا سرکاری ہنگامی نمبر درج کرکے کال بٹن دبائيں۔
اپنے فون میں تمام پابندیاں بند کر دیں، جیسے کال بندش، فکسڈ ڈائلنگ یا بند صارف گروپ۔
Did you find this helpful?
Yes
No
Useful Links
Software Updates
Get started
Keys and parts
Set up and switch on your phone
اپنے فون کو چارج کریں
Keypad
کالیں، روابط اور پیغامات
Calls
Contacts
Send messages
اپنے فون کو ذاتی بنائيں
Change tones
Change the look of your home screen
Profiles
Add shortcuts
Music
Music player
Listen to radio
گھڑی، کیلنڈر اور کیلکولیٹر
Alarm clock
Calendar
کیلکولیٹر
Erase your phone's data
Restore factory settings
Product and safety information
آپ کی حفاظتی کیلئے
ایمرجینسی کالیں
اپنے آلے کی دیکھ بھال کریں
ری سائیکل
کراس شدہ پہیے دار ٹوکری کی علامت
Battery and charger information
چھوٹے بچے
طبی آلات
جسم میں داخل کئے گئے ميڈيکل آلات
سماعت
Protect your device from harmful content
گاڑیاں
امکانی طور پر دھماکہ خیز ماحول
تصدیق کی معلومات (SAR)
ڈيجيٹل حقوق کے انتظام کے بارے میں
Copyrights and other notices
Set Location And Language
Asia
India (English)
India (Gujarati)
India (Hindi)
India (Kannada)
India (Malayalam)
India (Marathi)
India (Punjabi)
India (Tamil)
India (Telugu)
India (Urdu)
Nepal