Nokia 105 Plus user guide

Skip to main content
All Devices
Download

Nokia 105 Plus

Download

Restore factory settings

اپنے فون کو ری سیٹ کریں

حادثات واقع ہوسکتے ہیں اور آپ کا فون جواب دینا بند کرسکتا ہے۔ اس وقت آپ فون کی اصل فیکٹری ترتیبات کو بحال کرسکتے ہیں، مگر یاد رہے کہ یہ ری سیٹ آپ کے فون حافظہ میں محفوظہ تمام ڈیٹا اور ذاتی ترتیبات کو ضائع کردیتی ہے۔

اگر آپ اپنے فون کی نکاسی کررہے ہیں تو ملاحظہ فرمائيں کہ تمام نجی مشمولات کو حذف کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

اصل ترتیبات کو بحال کرنے کیلئے آپ کے پاس حفاظتی کوڈ ہونا چاہیئے۔

  1. مینیو > > فیکٹری ترتیبات بحال کریں منتخب کریں۔
  2. حفاظتی کوڈ درج کریں۔ ٹھیک منتخب کرنے کے بعد مزید تصدیق نہیں ہے، فون کو ری سیٹ کیا جاتا ہے اور تمام ڈیٹا کو مٹا دیا جاتا ہے۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • Set up and switch on your phone
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • Keypad
Erase your phone's data
  • Restore factory settings

Set Location And Language

Asia