(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 105

Download

کیلکولیٹر

اپنے فون کے کیلکولیٹر کے ذریعے جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کرنے کا طریقہ جانیں۔

حساب لگانے کا طریقہ

  1. منتخب کريں مینیو > ۔
  2. اپنے حساب کتاب کا پہلا عنصر درج کریں، اسکرول بٹن استعمال کرکے آپریشن منتخب کریں پھر دوسرا عنصر درج کریں۔
  3. حساب کتاب کے نتیجے کیلئے مساوی منتخب کریں۔

عدد کے خانے کو خالی کرنے کیلئے صاف کریں منتخب کریں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
گھڑی، کیلنڈر اور کیلکولیٹر
  • وقت اور تاریخ کو دستی طور پر سیٹ کریں
  • الارم گھڑی
  • کیلنڈر
  • کیلکولیٹر

Set Location And Language