(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 105

Download

دو SIM کارڈز سے بھرپور فائدہ حاصل کریں

آپ کا فون دو SIM کارڈز استعمال کرتا ہے اور آپ انہیں مختلف مقاصد کیلئے استعمال کرسکتے ہيں۔

منتخب کریں کہ کونسی SIM استعمال کرنی ہے

  1. منتخب کریں مینیو > > دہری SIM کی ترتیبات۔
  2. کالز کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے منتخب کریں کالوں کیلئے ڈیفالٹ SIMاور ہر بار پوچھیں یا SIM1 یا SIM2 منتخب کریں۔
  3. پیغامات کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے منتخب کریں پیغامات کیلئے ڈیفالٹ SIMاور ہر بار پوچھیں یا SIM1 یا SIM2 منتخب کریں۔

آپ یہ بھی سیٹ کرسکتے ہیں کہ اسٹینڈ بای وضع میں کونسی SIM استعمال کی جائے اور دنوں SIM کارڈز کیلئے نام رکھ سکتے ہیں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
مبادیات
  • دو SIM کارڈز سے بھرپور فائدہ حاصل کریں
  • اپنا فون دریافت کریں
  • آواز تبدیل کریں
  • ٹیکسٹ لکھیں

Set Location And Language