(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
All Devices
Download

Nokia 105

Download

کیلنڈر

کوئی تقریب یاد رکھنے کی ضرورت ہے؟ اسے اپنے کیلنڈر میں شامل کردیں۔

اسے اپنے کیلنڈر میں شامل کردیں۔

  1. منتخب کريں مینیو > ۔
  2. ایک تاریخ منتخب کریں پھر اختیارات > یاددہانی شامل کریں منتخب کریں۔
  3. تقریب کیلئے ایک نام درج کریں اور ٹھیک منتخب کریں۔
  4. الارم سیٹ کرنے کیلئے الارم چالو کریں کو منتخب کریں۔ گھنٹے سیٹ کرنے کے لئے اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔ منٹ سیٹ کرنے کیلئے پہلے دائيں پھر اوپر یا نیچے اسکرول کریں۔
  5. ٹھیک منتخب کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
گھڑی، کیلنڈر اور کیلکولیٹر
  • وقت اور تاریخ کو دستی طور پر سیٹ کریں
  • الارم گھڑی
  • کیلنڈر
  • کیلکولیٹر

Set Location And Language