(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 105

Download

اپنے فون سے نجی مشمولات ہٹائيں

اگر آپ ایک نیا فون خریدتے ہیں یا بصور دیگر اپنے فون کی نکاسی یا ری سائیکل کرنا چاہتے ہیں تو آپ فون پر موجودہ شخصی معلومات اور مشمولات کو اس طرح ضائع کرسکتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائيں کہ تمام نجی مشمولات کو حذف کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

اپنے فون سے مشمولات ہٹائيں

اپنے فون سے نجی معلومات حذف کرنے کے دوران توجہ دیں کہ آپ وہ مشمولات فون حافظہ یا SIM کارڈ سے حذف کررہے ہیں۔

  1. پیغامات حذف کرنے کیلئے مینیو > > پیغامات حذف کریں منتخب کریں۔ دستیاب اختیارات سے وہ پیغامات منتخب کریں جو آپ مٹانا چاہتے ہیں۔
  2. روابط مٹانے کیلئے مینیو > > مٹائیں منتخب کریں اور منتخب کریں کہ آیا آپ روابط کو ایک ایک کرکے یا سبھی مٹائيں کے اختیار کیذریعے مٹانا چاہتے ہیں۔
  3. اپنے کالوں کی معلومات حذف کرنے کیلئے مینیو > > کالوں کی فہرست مٹائيں اور تمام منتخب کریں۔
  4. چیک کریں کہ آپ کی تمام ذاتی مشمولات کو حذف کردیا گیا ہے۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
ذاتی مشمولات ہٹائيں
  • اپنے فون سے نجی مشمولات ہٹائيں

Set Location And Language