(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 105

Download

پيغامات بھيجيں اور وصول کریں

پيغامات لکھیں اور بھيجيں

  1. مینیو > > پیغام بنائيں منتخب کریں۔
  2. پیغام کے خانے میں پیغام لکھیں۔
  3. وصول کنندہ شامل کرنے کیلئے اختیارات > بھیجیں منتخب کریں۔ روابط کو کھولنے کیلئے تلاش منتخب کریں آپ فون نمبر داخل کرسکتے ہیں یا وصول کنندہ شامل کرسکتے ہیں۔
  4. بھیجیں منتخب کریں۔

لکھنے کے اختیارات

جب آپ پیغام کے خانے میں ہوتے ہیں تو اختیارات میں پیغام لکھنے کیلئے آپ کو مختلف اختیارات میسر ہوتے ہیں۔ آپ علامات شامل کرسکتے ہیں اور پیغامات محفوظ یا ضائع کرسکتے ہيں۔

آپ اختیارات سے ڈکشنری کو بھی چالو کرسکتے ہیں۔

پیغام کے اختیارات

جب آپ اپنے فون پر پیغامات وصول کرتے ہیں تو کسی پیغام کو کھول کر اختیارات منتخب کریں۔ مرسل کو کال کرنے کیلئے نمبر استعمال کریں پر اسکرول کریں اور اختیارات > کال کریں کو منتخب کریں۔ آپ گفتگو کو مٹا سکتے ہیں اور مرسل کو پوشیدہ فہرست میں شامل کرسکتے ہيں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
کالیں، روابط اور پیغامات
  • کالیں
  • روابط
  • پيغامات بھيجيں اور وصول کریں

Set Location And Language