(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
All Devices
Download

Nokia 105

Download

روابط

ایک رابطہ شامل کریں

اپنے دوستوں کے فون نمبرز کو محفوظ اور منظم کریں۔

  1. منتخب کریں مینیو > > رابطہ شامل کریں۔
  2. منتخب کریں کہ آپ اسے کہاں محفوظ کرنا چاہتے ہیں فون یا SIM کارڈ پر
  3. نام لکھیں اور نمبر درج کریں۔
  4. ٹھیک منتخب کریں۔
ٹوٹکا: ڈائلر میں فون نمبر کو محفوظ کرنے کیلئے نمبر درج کریں اور اختیارات > محفوظ کریں کو منتخب کریں۔

کال لاگ سے کوئی رابطہ محفوظ کریں

آپ کال لاگ سے راوبط کو محفوظ کرسکتے ہیں۔

  1. منتخب کریں مینیو > > موصول یا مسڈ، اس کا انحصار اس امر پر ہے کہ آپ رابطہ کو کہاں سے محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔
  2. جو نمبر آپ محفوظ کرنا چاہتے ہیں اس کو نمایاں کریں اور اختیارات > محفوظ کریں منتخب کریں۔
  3. رابطہ کا نام شامل کریں اور محفوظ کریں۔

کسی رابطہ کو کال کریں

آپ کسی رابطہ کو براہ راست روابط کی فہرست سے کال کرسکتے ہیں۔

  1. مینیو > منتخب کریں اور اس رابطہ پر اسکرول کریں جسے آپ کال کرنا یا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں۔
  2. رابطہ منتخب کریں اور کال کریں کو منتخب کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
کالیں، روابط اور پیغامات
  • کالیں
  • روابط
  • پيغامات بھيجيں اور وصول کریں

Set Location And Language