(2017) Nokia 105 صارف گائيڈ

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 105

Download

فیکٹری ترتیبات بحال کریں

اس ترتیب میں آپ فیکٹری ترتیبات بحال کرسکتے ہیں۔ محتاط رہیں کیونکہ آپ فون میں شامل کردہ تمام ذاتی ترتیبات اور تمام ڈیٹا کھو دیتے ہيں۔

اپنے فون کو ری سیٹ کریں

حادثات واقع ہوسکتے ہیں اور آپ کا فون جواب دینا بند کرسکتا ہے۔ اس وقت آپ فون کی اصل فیکٹری ترتیبات کو بحال کرسکتے ہیں، مگر یاد رہے کہ یہ ری سیٹ آپ کے فون حافظہ میں محفوظہ تمام ڈیٹا اور ذاتی ترتیبات کو ضائع کردیتی ہے۔

اگر آپ اپنے فون کی نکاسی کررہے ہیں تو ملاحظہ فرمائيں کہ تمام نجی مشمولات کو حذف کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

اصل ترتیبات کو بحال کرنے کیلئے آپ کے پاس حفاظتی کوڈ ہونا چاہیئے۔

  1. مینیو > > فیکٹری ترتیبات بحال کریں منتخب کریں۔
  2. حفاظتی کوڈ درج کریں۔ ٹھیک منتخب کرنے کے بعد مزید تصدیق نہیں ہے، فون کو ری سیٹ کیا جاتا ہے اور تمام ڈیٹا کو مٹا دیا جاتا ہے۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • بٹن اور اجزا
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • اپنے فون کو چارج کریں
  • بٹنوں کو مقفل یا غیر مقفل کریں
ترتیبات
  • کال کی ترتیبات
  • فون کی ترتیبات
  • افزونیاں
  • حفاظتی ترتیبات
  • فیکٹری ترتیبات بحال کریں
  • پیغام کی ترتیبات

Set Location And Language