اپنے نئے فون کے بٹن اور اجزا دریافت کریں۔
آپ کے فون کے بٹن اور اجزا:
بٹنز کو مقفل کرنے کے لئے منتخب کریں
بٹن غیر مقفل کرنے کے لئے جلدی سے دبائيں اور
فلاش کو جلدی سے چالو کرنے کیلئے، آئیڈل اسکرین میں اسکرول بٹن کو دو بار اوپر کی طرف دبائيں۔ لائٹ کو بند کرنے کیلئے، اسکرال بٹن کو ایک بار پھر اوپر کی طرف دبائيں۔ لائٹ کو کسی کی بھی آنکھوں پر مرکوز نہ کریں۔
جب اینٹنا زیر استعمال ہو تو اینٹنا کو چھونے سے گریز کریں۔ اينٹينا کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ مواصلات کی کوالٹی کو متاثر کرتا ہے اورآپریشن کے دوران زیادہ طاقتور سطح پر کام کرنے کے باعث بيٹرى کى زندگى ميں کمى واقع ہوتی ہے۔
ايسے مصنوعات سے متصل نہ کريں جو آؤٹ پٹ سگنل پیدا کرتے ہيں، کيونکہ اس سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آڈیو کنکٹر کے ساتھ کوئی وولٹيج کا ذريعہ متصل نہ کريں۔ آلہ کے ساتھ استعمال کے لئے مجاز آلات کے علاوہ آڈیو کنکٹر کے ساتھ کوئی بيرونی آلہ يا ہيڈسيٹ متصل کرتے وقت واليوم کی سطح پر خاص دھيان ديں۔ اس آلے کے کچھ اجزاء مقناطيسى ہيں۔ دھاتی مواد اس آلے کی طرف کھنچ کر آسکتا ہے۔ کريڈٹ کارڈ يا دوسرى مقناطيسى خاصيت کى حامل اشياء فون کے قريب مت رکھيں، کيونکہ ان پر ذخيرہ کردہ معلومات مٹ سکتى ہيں۔
اس صارف گائيڈ میں مذکور بعض لوازمات علیحدہ طور پر فروخت کیے جاتے ہیں جیسے چارجر، ہیڈسیٹ یا ڈیٹا کیبل۔