Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

کالیں

کال کریں

اپنے نئے فون کے ذریعے کال کرنے کا طریقہ جانیں۔

  1. ‏فون نمبر درج کريں۔ بین الاقوامی کالوں کے لئے + کریکٹر کو درج کرنے کے لئے دو دفعہ * دبائيں۔
  2. دبائيں۔ پوچھنے پر استعمال کئے جانے والا SIM کارڈ منتخب کریں۔
  3. کال ختم کرنے کے لئے دبائيں۔

کال کا جواب ديں

دبائيں۔
ٹوٹکا: ہاتھ آزاد رکھ کر اپنی کالیں سنبھالنے کیلئے اپنے فون کو کسی مطابقت رکھنے والے Bluetooth ہیڈسیٹ (علیحدہ طور پر فروخت کیا جاتا ہے) سے جوڑیں۔ Bluetooth کو چالو کرنے کیلئے منتخب کریں مینیو > > اتصال > Bluetooth اور Bluetooth کو چالو پر مرتب کریں۔
ٹوٹکا: اگر آپ ایک ایسی جگہ میں ہوں جہاں آپ فون کا جواب نہیں دے سکتے ہیں اور آپ کو جلدی سے فون کی آواز بند کرنے کی ضرورت ہو تو خاموش منتخب کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
کالیں، روابط اور پیغامات
  • کالیں
  • روابط
  • پيغامات بھيجيں اور وصول کریں

Set Location And Language