Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

کاپی رائٹس اور دیگر نوٹس

اعلان مطابقت

بذریہ ہذاہ HMD Global Oy (Ltd.) اعلان کرتا ہے کہ مصنوعہ کی ضروری لوازمات اور 2014/53/EC کے ديگر متعلقہ قانونی شرائط کے عين مطابق ہے۔ ‏‫اعلان مطابقت کی نقل www.hmd.com/declaration-of-conformity پر حاصل کی جاسکتی ہے۔‬

مصنوعات، خصوصیات، پروگرام اور خدمات کی دستيابی ریجن کے مطابق مختلف ہو سکتی ہیں۔ مزيد معلومات کيلئے، اپنے ڈیلر یا خدمت مہيا کرنے والے سے رابطہ کريں۔

اس آلے ميں ايسی اجناس ہوسکتی ہيں، ٹيکنالوجی يا سافٹ ويئر جو رياستہائے متحدہ امريکہ اور دوسرے ممالک کے برآمد کرنے کے قوانين اور ضابطوں کے تحت آتے ہيں۔ انحراف برخلاف قانون ممنوع ہے۔

اس دستاویز کے مشمولات "جہاں ہیں جیسے ہیں" کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ لاگو قانون میں مطلوب شرائط کے علاوہ کسی بھی قسم کی وارنٹی، آیا اطلاق یا اظہار، بشمول، لیکن محدود نہیں بطرف، تجارت پر لاگو ورانٹیاں اور اختصاصی مقصد کے لیے درستگی، صحیح میں ربط کے لیے بنائے جاتے ہیں، مجازیت یا اس دستاویزات کے مشمولات قبول نہیں کیے جاتے۔ HMD Global کسی پیشگی نوٹس کے بغیر اس دستاویز پر نظرثانی کرنے یا کسی بھی وقت ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

لاگو قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ اجازت شدہ حد تک، HMD Global یا اس کا کوئی لائسنس دہندہ کسی بھی حالت میں کسی بھی طریقے سے واقع ہونے والے کسی قسم کے ڈیٹا یا آمدنی یا کوئی خصوصی، حادثاتی، براہ راست یا بالواسطہ نقصان کا ذمہ دار نہیں ہے۔

اس دستاویز میں موجود مشمولات کے حصہ یا مکمل مشمولات کی دوبارہ اشاعت، منتقلی یا تقسیم کسی بھی صورت میں HMD Global کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر ممنوع ہے۔ HMD Global جاری ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ HMD Global کسی کی پیشگی نوٹس کے بغیر اس دستاویز میں وضاحت کردہ کسی بھی مصنوعات میں تبدیلی یا بہتری کا حق رکھتا ہے۔

HMD Global آپ کے آلے کے ساتھ فراہم کی گئی فریق ثالث ایپلیکیشنز کی فعالیت، مشمول، یا اختتامی صارف کی معاونت کيلئے، کوئی ضمانت فراہم کرنے یا ذمہ داری قبول کرنے کی کوئی دلیل پیش نہیں کرتا ہے۔ پروگرام استعمال کرکے آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ پروگرام بلکل ایسی ہی فراہم کیا گیا ہے۔

نقشے، کھیل، میوزک اور ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے اور تصویریں اور ویڈيوز اپلوڈ کرنے کے عمل ميں ہوسکتا ہے کہ آپ کے خدمت مہيا کرنے والے کے نيٹورک کے ذريعے ڈيٹا کی بہت بڑی مقدار ميں ترسيل کی ضرورت ہو۔ آپ کا خدمت فراہم کنندہ ڈیٹا کی منتقلی کی قیمت وصول کرسکتا ہے۔ بعض مخصوص مصنوعات، خدمات اور خصوصیات کی دستيابی علاقے کے مطابق مختلف ہو سکتی ہیں۔ مزید تفصیلات اور زبان کے اختیارات کی دستیابی کے بارے میں براہ مہربانی اپنے مقامی ڈیلر سے پڑتال کریں۔

بعض خصائص، فعالیت اور مصنوعات کی خصوصیات کا انحصار نیٹ ورک پر ہوتا ہے اور اضافی شرائط، ضوابط اور چارجز کے تابع ہے۔ تمام خصوصیات نوٹس کے بغیر تبدیلی کے تابع ہے۔

یورپی یونین میں صنعت کار اور / یا درآمد کنندہ: HMD Global Oy, Karaportti 2, 02610 Espoo, Finland.

‏‫HMD Global کی رازداری کی پالیسی جو کہ www.hmd.com/privacy پر دستیاب ہے اس کا اطلاق آپ کے آلے کے استعمال پر ہوتا ہے۔‬

© 2017 HMD Global. جملہ حقوق محفوظ ہيں۔ HMD Global Oy نوکیا (Nokia) برانڈ کے فونز اور ٹیبلیٹس کا خصوصی لائسنس یافتہ ہے۔ Nokia، Nokia Corporation کا ٹریڈ مارک ہے۔

The Bluetooth word mark and logos are owned by the Bluetooth SIG, Inc. and any use of such marks by HMD Global is under license.

اس مصنوعے میں اوپن سورس سافٹ وئیر شامل ہے۔ قابل اطلاق کاپی رائٹس اور دیگر نوٹسز، اجازتوں اور اعترافات کیلئے ہوم اسکرین پر *#6774# منتخب کریں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
پروڈکٹ اور سلامتی کی معلومات

Set Location And Language