آپ پیغام کی ترتیبات میں ترمیم کرسکتے ہیں۔
منتخب کریں مینیو > > اختیارات > پیغام کی ترتیبات
آپ عام پیغامات کی ترتیبات کو متنی پیغامات، MMS پیغامات اور آپریٹر کے پیغامات کی ترتیبات سے علیحدہ طور پر مرتب کرسکتے ہیں۔