Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

دو SIM کارڈز سے بھرپور فائدہ حاصل کریں

آپ کا فون دو SIM کارڈز استعمال کرتا ہے اور آپ انہیں مختلف مقاصد کیلئے استعمال کرسکتے ہيں۔

منتخب کریں کہ کونسی SIM استعمال کرنی ہے

  1. منتخب کریں مینیو > > اتصال > دہری SIM۔
  2. کالز کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے منتخب کریں کالہمیشہ پوچھیں کو بند پر تبدیل کریں اور ترجیحی SIM منتخب کریں۔
  3. پیغامات کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے منتخب کریں پیغام رسانیہمیشہ پوچھیں کو بند پر تبدیل کریں اور ترجیحی SIM منتخب کریں۔
  4. موبائل ڈیٹا کے لیے کون سی SIM استعمال کرنی ہے اس کے انتخاب کے لیے موبائل ڈیٹا کنکشن کو چالو پر مرتب کریں اور موبائل ڈیٹا اور ترجیحی SIM کو منتخب کریں۔

اپنے دونوں SIM کے درمیان کالیں فارورڈ کریں

اپنے دونوں SIM کارڈز سے بھرپور فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ اپنے دونوں SIM کارڈز کے درمیان کالیں فارورڈ کرتے ہیں تو جب کوئی آپ کو کسی SIM پر کال کرتا ہے اور آپ دوسرے SIM پر کال میں مصروف ہوں تو آپ دونوں SIM کارڈز سے اپنے کالوں کا اتنظام اس طرح کرسکتے جیسا کہ آپ ایک SIM پر کرتے ہیں۔

یقینی بنائيں کہ آپ نے فون میں 2 SIM کارڈز داخل کیے ہیں۔

  1. مینیو > > SIM نمبرز منتخب کریں۔
  2. اپنے دونوں SIM کارڈز کے نمبر درج کریں۔
  3. جب آپ کا ایک SIM پہنچ سے باہر یا مصروف ہو تو کالوں کو کس طرح سے فاروڈ کرنا ہے اس پر انحصار کرتے ہوئے Between two SIMs، SIM1 سے SIM2 کی طرف،یا SIM2 سے SIM1 کی طرف منتخب کریں۔
ٹوٹکا: یہ چیک کرنے کیلئے کہ آپ کی کالیں فارورڈ کی جارہی ہیں کیفیت چیک کریں منتخب کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
مبادیات
  • دو SIM کارڈز سے بھرپور فائدہ حاصل کریں
  • Explore your phone
  • Change the volume
  • Change your ring or message tone
  • دیواری کاغذ تبدیل کريں
  • ٹیکسٹ لکھیں

Set Location And Language