جب آپ پیغام کے خانے میں ہوتے ہیں تو اختیارات میں پیغام لکھنے کیلئے آپ کو مختلف اختیارات میسر ہوتے ہیں۔ آپ جذباتی چہرے اور علامات داخل کرسکتے ہیں یا پہلے سے تیار کردہ سانچے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ تصویریں شامل کرسکتے ہیں یا پیغامات کو ضائع کرسکتے ہیں اور ان کو بطور مسودے محفوظ کرسکتے ہیں۔
آپ اختیارات سے ڈکشنری کو بھی چالو کرسکتے ہیں۔