Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

بیک اپ بنائيں

بعض اوقات آپ کو اپنے فون ڈیٹا کا بیک بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

بیک اپ بنائيں

  1. منتخب کریں مینیو > > بیک اپ > بیک اپ بنائيں۔
  2. آپ کا آلہ آپ کو بتائے گا کہ بیک اپ بنانے کیلئے تھوڑی دیر لگے گی اور بیک اپ بن جانے تک آپ کو اپنا فون بند نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر آپ بیک اپ بنانا چاہتے ہیں تو چنیں کو منتخب کریں۔
  3. ایک فہرت کھلتی ہے جہاں آپ بیک اپ کرنے کیلئے مطلوبہ ڈیٹا کو نشان زد کرسکتے ہیں۔ آپ ان کو ایک ایک کرکے نشان زد کرسکتے ہیں یا اختیارات > سبھی کو چنیں منتخب کریں۔
  4. آپ کا فون آپ کو بناتا ہے کہ بیک اب کب بنایا گیا۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
Backup and restore
  • بیک اپ بنائيں
  • Restore a backup

Set Location And Language