Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

جائيں بطرف کی ترتیبات

آپ فوری لنکس کو مختلف ایپلیکشنز اور جائيں بطرف کی ترتیبات ميں شامل کرسکتے ہيں۔

جائيں بطرف کی ترتیبات میں ترمیم کریں

نچلے بائيں کونے میں آپ کے پاس جائيں بطرف کا انتخاب میسر ہے جب آپ اسے منتخب کرتے ہیں تو آپ مختلف ایپلیکیشن اور ترتیبات تک رسائی کرسکتے ہیں۔ آپ ایپلیکیشنز اور ترتیبات میں اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں کرسکتے ہیں۔
  1. منتخب کریں مینیو > > ترتیبات پر جائيں۔
  2. منتخب کریں اختیارات چنیں۔
  3. ہوم اسکرین پر جائيں بطرف کی فہرست میں جس شارٹ کٹ کو شامل کرنا چاہتے ہیں اس پر اسکرول کریں اور انہیں نشان زد کریں۔
  4. فہرست سے نکلنے کیلئے ہوگیا منتخب کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کیلئے ہاں منتخب کریں۔

آپ اپنی جائيں بطرف کی فہرست کو نئی ترتیب دے سکھتے ہیں۔

  1. منظم کریں منتخب کریں۔
  2. جس آئیٹم کو آپ منتقل کرنا چاہتے ہیں اس پر اسکرول کریں اور منتقل کریں کو منتخب کریں۔
  3. منتخب کریں اگر آپ اسے فہرست میں اوپر، نیچے منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
  4. فہرست سے نکلنے کیلئے واپس منتخب کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کیلئے ہاں منتخب کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
اپنے فون کو ذاتی بنائيں
  • Change your ring or message tone
  • اپنے ہوم اسکرین کی شکل بدلیں
  • اوضاع
  • جائيں بطرف کی ترتیبات

Set Location And Language