Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

اوضاع

مختلف صورتحالات کیلئے آپ کے فون میں مختلف اوضاع ہیں۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق اواضاع میں ترمیم کرسکتے ہیں۔

اواضاع کو اپنی مرضی کے مطابق بنائيں

مختلف صورت حال میں استعمال کرنے کیلئے فون میں کئی اواضاع دستیاب ہیں۔ مثال کے طور پر، خاموش وضع جب آپ کو آوازیں نہیں چاہیئے ہوتی ہیں اور کھلی جگہ کی وضع اونچی ٹون رکھتی ہے۔

آپ اوضاع کو اور بھی اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہيں۔

  1. منتخب کریں مینیو > > اوضاع۔
  2. ایک وضع منتخب کریں پھر ذاتی بنائيں منتخب کریں۔

ہر وضع کیلئے آپ مخصوص رنگ ٹون، رنگ ٹون والیوم، پیغام کی آوازیں وغیرہ سیٹ کرسکتے ہیں۔

:ٹوٹکا:_ فوری رسائی کیلئے آپ جائيں بطرف کے مینیو میں مختلف اوضاع شامل کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
اپنے فون کو ذاتی بنائيں
  • Change your ring or message tone
  • اپنے ہوم اسکرین کی شکل بدلیں
  • اوضاع
  • جائيں بطرف کی ترتیبات

Set Location And Language