Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں

SIM کارڈ، حافظہ کارڈ اور بیٹری داخل کرنے کا طریقہ سیکھیں اور اپنے فون کو چالو کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

مائکرو SIM

مائکرو SIM
اہم: اس آلے کو صرف مائکرو SIM کارڈ (تصویر ملاحظہ فرمائيں) کے ساتھ استعمال کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ ‏‫غير مطابقت پذیر SIM کارڈ کا استعمال کارڈ یا آلہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کارڈ پر ذخيرہ کردہ ڈيٹا ضائع کرسکتا ہے۔‬ برائے مہربانی نینو UICC کٹ آؤٹ والے SIM کارڈ کے استعمال کے بارے میں اپنے موبائل آپریٹر سے مشورہ کریں۔

مائکروSD حافظہ کارڈز

مائکروSD حافظہ کارڈز

اس آلے کے ساتھ صرف منظور کردہ مطابقت رکھنے والے حافظہ کارڈز استعمال کریں۔ ‏‫‏‫غير مطابقت پذیر SIM کارڈ اور آلہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کارڈ پر ذخيرہ کردہ ڈيٹا ضائع کرسکتا ہے۔‬‬

نوٹ: کوئی بھی کور نکالنے سے قبل ہميشہ آلے کو بند کريں اور چارجر اور کسى دوسرے آلے کو منقطع کرديں۔ کور تبديل کرنے کے دوران اليکٹرانک اجزا کو چھونے سے پرہيز کريں۔ آلہ کو ہميشہ کور لگا کر رکھيں يا استعمال کريں۔

اپنا فون کو مرتب کریں (ایک SIM)

اپنا فون کو مرتب کریں (ایک SIM)
  1. اپنے ناخن کو فون کے نچلے سرے میں موجودہ چھوٹے شگاف میں ڈالیں اور آہستہ سے کور اٹھائيں اور نکالیں۔
  2. اگر فون میں بیٹری موجود ہو تو اسے اٹھا کر نکالیں۔
  3. SIM کے کانٹیکٹ ایریا کو نیچے کی طرف رکھتے ہوئے اس کو SIM سلاٹ میں داخل کریں۔
  4. اگر آپ کے پاس حافظہ کارڈ ہو تو اسے حافظہ کارڈ کے خانے میں سلائيڈ کریں۔
  5. بیٹری روابط کو لائن اپ کریں، اور بیٹری کو اندر ڈالیں۔
  6. پشت کور واپس لگادیں۔

اپنا فون مرتب کریں (دہری SIM)

اپنا فون مرتب کریں (دہری SIM)
  1. اپنے ناخن کو فون کے نچلے سرے میں موجودہ چھوٹے شگاف میں ڈالیں اور آہستہ سے کور اٹھائيں اور نکالیں۔
  2. اگر فون میں بیٹری موجود ہو تو اسے اٹھا کر نکالیں۔
  3. SIM کے کانٹیکٹ ایریا کو نیچے کی طرف رکھتے ہوئے پہلی SIM کو شگاف 1 میں داخل کریں۔ دوسرے SIM کو SIM سلاٹ 2 میں داخل کریں۔ جب آلہ استعمال میں نہ ہو تو دونوں SIM کارڈز بیک وقت دستیاب ہوتے ہیں، مگر جب ایک SIM کارڈ فعال ہوتا ہے، مثلا جب کوئی کال جاری ہو، تو دوسرا غیر دستیاب ہوتا ہے۔
  4. اگر آپ کے پاس حافظہ کارڈ ہو تو اسے حافظہ کارڈ کے خانے میں سلائيڈ کریں۔
  5. بیٹری روابط کو لائن اپ کریں، اور بیٹری کو اندر ڈالیں۔
  6. پشت کور واپس لگادیں۔

اپنا فون چالو کریں

کا بٹن دبائيں اور دبا کر رکھيں۔

SIM کارڈ ہٹائيں

پشت کور کھولیں، بیٹری ہٹائيں اور SIM کو باہر کی طرف سلائيڈ کریں۔

حافظہ کارڈ نکالیں

پشت کور کھولیں، بیٹری ہٹائيں اور حافظہ کارڈ کو باہر کھینچيں۔

Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
شروع کریں
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys

Set Location And Language