Nokia 3310 user guide

Skip to main content
We need a better phone for our mental health. Learn more about The Better Phone Project and join our discussion "Attention and finding balance"
All Devices
Download

Nokia 3310

Download

روابط

ایک رابطہ شامل کریں

اپنے دوستوں کے فون نمبرز کو محفوظ اور منظم کریں۔

  1. منتخب کریں مینیو > > اختیارات > نیا رابطہ شامل کریں
  2. نام لکھیں اور نمبر درج کریں۔
  3. محفوظ کریں منتخب کریں۔
ٹوٹکا: روابط محفوظ کرنے کیلئے زیر استعمال حافظہ منتخب کرسکتے ہیں۔ منتخب کریں اختیارات > > حافظہ۔
ٹوٹکا: ڈائلر میں فون نمبر کو نمبر کو محفوظ کرنے کیلئے نمبر درج کریں اور محفوظ کریں کو منتخب کریں۔

کال لاگ سے کوئی رابطہ محفوظ کریں

آپ کال لاگ سے راوبط کو محفوظ کرسکتے ہیں۔

  1. منتخب کریں مینیو > > موصول یا مسڈ، اس کا انحصار اس امر پر ہے کہ آپ رابطہ کو کہاں سے محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔
  2. جو نمبر آپ محفوظ کرنا چاہتے ہیں اس کو نمایاں کریں اور اختیارات > محفوظ کریں منتخب کریں۔
  3. رابطہ کا نام شامل کریں اور محفوظ کریں۔

کسی رابطے کو کال کریں یا پیغام بھیجیں

کسی رابطہ کو براہ راست روابط کی فہرست سے کال کریں۔ آپ روابط کی فہرست سے پیغامات بھی بھیج سکتے ہیں۔

  1. مینیو > منتخب کریں اور اس رابطہ پر اسکرول کریں جسے آپ کال کرنا یا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں۔
  2. رابطہ منتخب کریں اور کال کریں یا پیغام بھیجیں منتخب کریں۔
Did you find this helpful?

Useful Links

Software Updates
  • Keys and parts
  • اپنا فون کو مرتب کریں اور چالو کریں
  • Charge your phone
  • Lock or unlock the keys
کالیں، روابط اور پیغامات
  • کالیں
  • روابط
  • پيغامات بھيجيں اور وصول کریں

Set Location And Language