میوزک پلیئر کے ساتھ آپ اپنی MP3 میوزک فائلوں کو سن سکتے ہیں۔ میوزک چلانے کیلئے آپ کو حافظہ کارڈ پر میوزک فائلیں محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔
میوزک سنیے
منتخب کريں مینیو > ۔
منتخب کریں اختیارات > تمام گانے
ایک گانا منتخب کریں۔
ٹوٹکا: وائرلیس ہیڈ فونز استعمال کرکے میوزک سننے کیلئے اپنے فون کو ایک مطابقت رکھنے والے Bluetooth ہیڈسیٹ (علیحدہ طور پر فروخت کیا جاتا ہے) کے ساتھ جوڑیں۔ Bluetooth کو چالو کرنے کیلئے منتخب کریں مینیو > > اتصال > Bluetooth اور Bluetooth کو چالو پر مرتب کریں۔