Nokia 3310 user guide

Skip to main content

Nokia 3310

Download

حفاظتی ترتیبات

آپ دستیاب حفاظتی ترتیبات میں ترمیم کرسکتے ہیں۔

دستیاب حفاظتی ترتیبات

کسی ترتیب کے لحاظ سے آپ حفاظتی ترتیبات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ آپ ان ترتیبات کو چالو یا بند پر مرتب کرسکتے ہیں اور ترتیب کی کیفیت چیک کرسکتے ہیں۔

کسی فون نمبر کو بلاک کرنے کی غرض سے آپ اسے لسٹ میں شامل کرسکتے ہیں اور آپ قریب صارفوں کا گروپ بنا سکتے ہیں۔

  1. منتخب کریں مینیو > > حفاظتی ترتیبات > کوڈز تبدیل کریں۔
  2. جو کوڈ آپ بدلنا چاہتے ہیں اس کو منتخب کریں، یا حفاظتی کوڈ بدلیں یا بندش کوڈ بدلیں
Did you find this helpful?
ترتیبات

Cookie settings

We use cookies and similar technologies to improve your experience and for personalization of ads. By clicking "Accept all", you agree to the use of cookies and similar technologies. You can change your settings at any time by selecting "Cookie Settings" at the bottom of the site. Learn more about our cookie policy.